کراچی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ،کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد گرفتار
گرفتار دہشت گرد ماضی میں گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کی سہولت کاری میں ملوث تھے، دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا،حکام

شائع شدہ 8 months ago پر Jan 7th 2026, 7:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم زینبیون بریگیڈ سے ہے، گرفتار دہشت گردوں نے گزشتہ دنوں ہونے والے ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ پکڑے جانے والے دہشت گرد ماضی میں گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کی سہولت کاری میں ملوث تھے، دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 11 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 11 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 6 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 13 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





