Advertisement

امریکی ریاست مسسی سپی میں فائرنگ  سے 6 افراد ہلاک

پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو حراست میں لےلیا ہے،فائرنگ کے واقعات تین مختلف مقامات پر پیش آئے، جن میں 6 افراد ہلاک ہوئے،امریکی میڈیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Jan 11th 2026, 3:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی ریاست مسسی سپی میں فائرنگ  سے 6 افراد ہلاک

مسسی سپی :امریکی ریاست مسسی سپی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو حراست میں لےلیا ہے،فائرنگ کے واقعات تین مختلف مقامات پر پیش آئے، جن میں 6 افراد ہلاک ہوئے۔

اؤنٹی شیرف ایڈی اسکاٹ نے فائرنگ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صورتحال اب قابو میں ہے ۔ فائرنگ کے واقعات کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Advertisement
سعودی عرب کا دفاع، پاکستان کا دفاع ہے: طاہراشرفی

  • 3 دن قبل
اداکارہ و ماڈل روما مائیکل نے جیون ساتھی چن لیا

  • 9 منٹ قبل
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے ڈیٹا سینٹر سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا

  • 2 دن قبل
لاہور: غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم

ملک میں یومِ تکریمِ شہداء پر خطباتِ جمعہ میں قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت

پنجاب میں جدید زرعی آلات کی مقامی تیاری کیلئے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

لاہور: آوارہ کتوں کا دو کم سن بچوں پر حملہ، دونوں شدید زخمی

لاہور: آوارہ کتوں کا دو کم سن بچوں پر حملہ، دونوں شدید زخمی

  • 3 دن قبل
پنجاب حکومت کا پرواز کارڈ اسکیم کے تحت اوورسیز روزگار کے مواقع بڑھانے کیلئے اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز سے اشتراک

  • 11 منٹ قبل
لیجنڈ گلوکارعطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا اپنی تدفین کے حوالے سے انکشاف

لیجنڈ گلوکارعطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا اپنی تدفین کے حوالے سے انکشاف

  • 2 دن قبل
مون سون نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، محکمۂ صحت ڈینگی کے ممکنہ پھیلاؤ سے الرٹ

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی، خریداروں کے چہرے کھل اٹھے

وزیراعظم کا لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو ''فور اسٹار جنرل''کے عہدے پر ترقی دینے کااعلان