بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں میں بھارت اور غیر ملکی سہولت کاری بے نقاب
ہلاک دہشت گردوں سے غیر ملکی ساختہ اسلحہ و ساز و سامان برآمد ہوا،ہلاک ہر دہشت گرد 20سے25 لاکھ روپے کے اسلحہ اور ساز وسامان سے لیس تھا،ذرائع


ویب ڈیسک: بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں بھارت اور غیر ملکی سہولت کاری بے نقاب ہوگئی ، حالیہ دہشت گردی بلوچستان کے استحکام کیخلاف بیرونی منظم سازش کی کڑی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس حوالے سےسیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں ہلاک دہشت گردوں سے غیر ملکی ساختہ اسلحہ و ساز و سامان برآمد ہوا،ہلاک ہر دہشت گرد 20سے25 لاکھ روپے کے اسلحہ اور ساز وسامان سے لیس تھا۔
ذرائع کا مزید کہنا ہےکہ برآمد غیرملکی ساختہ اسلحے میں رائفلز، راکٹ لانچرز اورنائٹ ویژن گوگلز شامل تھا،فتنہ الہندوستان کے ہلاک دہشت گردوں سے نشہ آور ادویات اور انجکشن بھی برآمد ہوئے۔
علاوہ ازاں دفاعی ماہرین نے سوال اٹھایا کہ احساس محرومی اور لاپتہ افراد کا جھوٹا بیانیہ گھڑنے والوں کی سہولت کاری کون کر رہا ہے؟اجیت ڈوول کا پاکستان کو بلوچستان سے محروم کرنے کی دھمکی کابیان شواہد پر مہر ثبت کرتا ہے۔
اسرائیلی نژاد ڈاکٹر ہائم زیبنر کے مطابق اسرائیل پاکستان مخالف دہشت گرد ملیشیا کی مدد کررہا ہے۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 4 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 4 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago




