Advertisement

 آبنائے ہُرمز میں بحری مشقوں کے بعد ایران کا جنوبی علاقوںمیں راکٹ لانچ کرنےکا منصوبہ، نوٹم جاری

دوسری جانب اسرائیل میں بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور اسرائیلی میڈیا کے مطابق شہریوں کو بنکرز کے قریب رہنے کی ہدایت کی گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Feb 19th 2026, 4:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 آبنائے ہُرمز میں بحری مشقوں کے بعد ایران کا جنوبی علاقوںمیں راکٹ لانچ کرنےکا منصوبہ، نوٹم جاری

تہران:ایران نےآبنائے ہُرمز میں بحری مشقوں کے بعد اپنے جنوبی علاقوں میں راکٹ لانچز کے منصوبے کے پیش نظر نوٹم جاری کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق جاری کردہ نوٹم میں پائلٹس، فلائٹ عملے اور فضائی حدود استعمال کرنے والے دیگر افراد کو حفاظتی اقدامات اختیار کرنے اور  متعلقہ علاقوں میں محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

دوسری جانب اسرائیل میں بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور اسرائیلی میڈیا کے مطابق شہریوں کو بنکرز کے قریب رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ ایران کی جانب سے یہ اقدام ایسے وقت سامنے آیا ہے جب خطے میں کشیدگی برقرار ہے،رپورٹس کے مطابق ایران نے رواں ہفتے آبنائے ہرمز میں بحری مشقیں بھی کیں، مزید برآں ایران اور روس کے درمیان جمعرات سے مشترکہ بحری مشقوں کا منصوبہ بھی بتایا جا رہا ہے، جنہیں علاقائی صورتحال کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 17 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
Advertisement