ڈرون رکھنے کے خواہشمند افراد کے لیے لازم ہے کہ وہ ہوم ڈیپارٹمنٹ، متعلقہ ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او آفس سے باقاعدہ این او سی حاصل کریں،حکام


پشاور:صوبائی حکومت کی جانب سے ضلع بنوں میں مشتبہ ڈرون سرگرمیوں کے پیش نظر کواڈ کاپٹر/ ڈرون کے استعمال اور رکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بنوں پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بغیر اجازت ڈرون رکھنے والے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضے سے 8 ڈرون برآمد کیے گئے۔
پولیس کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ واضح کیا جاتا ہے کہ ڈرون رکھنے کے خواہشمند افراد کے لیے لازم ہے کہ وہ ہوم ڈیپارٹمنٹ، متعلقہ ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او آفس سے باقاعدہ این او سی حاصل کریں۔
حکام نے مزید کہا کہ بغیر این او سی ڈرون رکھنے یا استعمال کرنے کی صورت میں متعلقہ افراد کے خلاف مروجہ قوانین کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور ڈرون ضبط کیا جائے گا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ بنوں پولیس شہریوں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ قانون کی مکمل پاسداری کریں اور قیام امن و امان کے لیے پولیس کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 9 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 15 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 15 hours ago








