وزیراعظم شہباز شریف کی سینئر سیاستدان زعیم قادری کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت
وزیرِ اعظم نے مرحوم زعیم قادری کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کی بلندی درجات اور اُن کے اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا کی۔


لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی سینئر سیاستدان اورسابق صوبائی وزیر مرحوم زعیم قادری کی رہائش گاہ آمد ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم نے مرحوم زعیم قادری کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کی بلندی درجات اور اُن کے اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا کی۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مرحوم کی جمہوریت کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طلحہ برکی بھی موجود تھے۔
واضح رہے زعیم قادری 13 فروری 2026 کو دل کے عارضے کے باعث انتقال کر گئے تھے، وہ سابق رکن پنجاب اسمبلی، سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما رہے، جنہوں نے جمہوریت اور عوامی خدمت میں نمایاں کردار ادا کیا، ان کی تدفین لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں ہوئی تھی۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

