Advertisement
Mobin
Advertisement
پاکستان

آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان رجیم کی  252 پوسٹیں تباہ اور 684کارندے ہلاک ہوچکے ہیں ،عطا تارڑ

کارروائیوں میں کسی سویلین انفرااسٹرکچر کو نشانہ نہیں بنایا گیا، جیسا کہ افغان حکومت کے عہدیداروں اور میڈیا کی جانب سے غلط طور پر دعویٰ کیا جا رہا ہے،عطا تارڑ

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 دن قبل پر مارچ 15 2026، 6:59 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان رجیم کی  252 پوسٹیں تباہ اور 684کارندے ہلاک ہوچکے ہیں ،عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان رجیم کے 684 کارندے ہلاک، 912سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ ایکس‘ پر اپنے بیان میں عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ افغان طالبان کی اب تک 252 پوسٹیں تباہ اور 44 پر قبضہ کیا گیا، افغان طالبان رجیم کے 229 ٹینک اور مسلح گاڑیوں تباہ کردی گئیں، افغانستان میں 73 مقامات پر فضائی کارروائیوں میں اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

ایکس پر جاری بیان میں اُنہوں نےمزید کہا کہ پاک فوج نے 14اور 15مارچ کی شب دہشتگرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، قندھار میں دہشتگردوں کی ٹیکنیکل سپورٹ اور اسلحہ سٹوریج تنصیبات تباہ کردی، قندھار میں دہشتگردوں کے تکنیکی آلات رکھنے والی سرنگ بھی تباہ کردی گئی۔

بیان میں وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ چترال سیکٹر میں افغانستان کی بدینی پوسٹ پر دہشتگردوں کا جمپ آف پوائنٹ تباہ کردیا، پاکستان میں دہشتگردی کی حمایت کرنےوالے ٹھکانوں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔

عطا تارڑ نے مزید کہا کہ کارروائیوں میں کسی شہری آبادی یا سویلین انفرااسٹرکچر کو نشانہ نہیں بنایا گیا، جیسا کہ افغان حکومت کے عہدیداروں اور میڈیا کی جانب سے غلط طور پر دعویٰ کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Moib
امریکا کو بڑا دھچکا:برطانیہ، فرانس،جرمنی، جاپان اور آسٹریلیا کا ٹرمپ کی اپیل پر جہاز بھیجنے سے انکار

امریکا کو بڑا دھچکا:برطانیہ، فرانس،جرمنی، جاپان اور آسٹریلیا کا ٹرمپ کی اپیل پر جہاز بھیجنے سے انکار

  • 19 گھنٹے قبل
امریکی اور صیہونی جارحیت کے خلاف حمایت پر ایرانی وزیر خارجہ کا اردو زبان پاکستان سے اظہارِ تشکر

امریکی اور صیہونی جارحیت کے خلاف حمایت پر ایرانی وزیر خارجہ کا اردو زبان پاکستان سے اظہارِ تشکر

  • ایک دن قبل
پی سی بی نے پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان کردیا 

پی سی بی نے پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان کردیا 

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان کا اپنے آئل ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزارنے کیلئے ایران سے رابطہ ،سنئیرحکام کی تصدیق

پاکستان کا اپنے آئل ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزارنے کیلئے ایران سے رابطہ ،سنئیرحکام کی تصدیق

  • 16 گھنٹے قبل
رحیم یار خان: امدادی رقم کی تقسیم کے دوران دکان کی چھت گر گئی ، 8 خواتین جاں بحق ،متعدد زخمی

رحیم یار خان: امدادی رقم کی تقسیم کے دوران دکان کی چھت گر گئی ، 8 خواتین جاں بحق ،متعدد زخمی

  • 21 گھنٹے قبل
حکومت کا وفاقی ملازمین کیلئے بڑا اعلان، عید سے پہلے تنخواہیں دینے کی ہدایت

حکومت کا وفاقی ملازمین کیلئے بڑا اعلان، عید سے پہلے تنخواہیں دینے کی ہدایت

  • 16 گھنٹے قبل
 حکومت عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے،وزیر اعظم

 حکومت عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے،وزیر اعظم

  • 19 گھنٹے قبل
سونے کی قیمتوں میں چوتھے روز نمایاں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمتوں میں چوتھے روز نمایاں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
اسرائیل کی جارحیت جاری، جنوبی لبنان میں زمینی آپریشن شروع، حزب اللہ سے شدید جھڑپیں

اسرائیل کی جارحیت جاری، جنوبی لبنان میں زمینی آپریشن شروع، حزب اللہ سے شدید جھڑپیں

  • ایک دن قبل
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے قائم مقام امریکی ناظم الامور کی ملاقات، سفارتی روابط کی اہمیت پر زور

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے قائم مقام امریکی ناظم الامور کی ملاقات، سفارتی روابط کی اہمیت پر زور

  • 16 گھنٹے قبل
نیب نے نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس ختم کر دیا

نیب نے نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس ختم کر دیا

  • 17 گھنٹے قبل
طالبان سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے جنوبی وزیرستان حملے کی جعلی ویڈیو پھیلانے کا انکشاف

طالبان سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے جنوبی وزیرستان حملے کی جعلی ویڈیو پھیلانے کا انکشاف

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement