سب سے زیادہ آلودہ ممالک کی فہرست میں پاکستان پہلے نمبر پر رہا، آلودہ ممالک کی فہرست میں بنگلادیش دوسرے اور تاجکستان تیسرے نمبر پر رہا،رپورٹ


لاہور: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے 2025 میں پاکستان کو دنیا کا سب سے زیادہ سموگ زدہ ملک قرار دیدیا۔
ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری کر دہ رپورٹ کے مطابق 2025 میں خطرناک چھوٹے ذرات کی مقدار 5 مائیکروگرام فی مکعب میٹر سے کم رکھی گئی۔
رپورٹ کے مطابق 143 ممالک اور خطوں میں سے 130 نے ہدایات پر عمل نہیں کیا، پاکستان میں خطرناک چھوٹے ذرات کی مقدار تقریباً 13 گنا زیادہ تھی۔
ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ آلودہ ممالک کی فہرست میں پاکستان پہلے نمبر پر رہا، آلودہ ممالک کی فہرست میں بنگلادیش دوسرے اور تاجکستان تیسرے نمبر پر رہا۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا کے آلودہ 25 شہروں میں زیادہ تر بھارت، پاکستان اور چین میں واقع تھے، جبکہ گزشتہ رپورٹ میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر بھارت کا لونی تھا۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل





