امریکی بیس پر ہوئے حملے میں فوجیوں کے زخمی ہونے کے ساتھ ساتھ اڈے پر موجود ایندھن بھرنے والے کئی امریکی طیاروں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے،حکام


ریاض:مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران ایران اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے حملوں میں غیر معمولی تیزی آگئی ہے۔ جمعہ کے روز سعودی عرب میں واقع پرنس سلطان ایئر بیس پر ایرانی میزائل اور ڈرون حملے میں 12 امریکی فوجی زخمی ہو گئے ہیں، جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں موجود امریکی بیس پر ہوئے حملے میں فوجیوں کے زخمی ہونے کے ساتھ ساتھ اڈے پر موجود ایندھن بھرنے والے کئی امریکی طیاروں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
جبکہ سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ریاض کی جانب فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل کو تباہ کر دیا۔
خیال رہے کہ 28 فروری کو ایران کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک 300 سے زائد امریکی فوجی زخمی اور 13 ہلاک ہو چکے ہیں۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 38 منٹ قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 5 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 6 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 9 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل







