عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سوناآج پھر ہزاروں روپے مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
آج ہفتے کے روز مقامی مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 4800 روپے مہنگاہونے کے بعد 4 لاکھ 72 ہزار 62 روپے کاہوگیاہے،صرافہ ایسوسی ایشن


کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج پھرنمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روز مقامی مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 4800 روپے مہنگاہونے کے بعد 4 لاکھ 72 ہزار 62 روپے کاہوگیاہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونا 4116 روپے اضافے کے ساتھ 4 لاکھ 4 ہزار 717 روپے پر پہنچ گیاہے۔
علاوہ ازاں فی تولہ چاندی 7554 روپے کی سطح پر ہی برقرار ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 48 ڈالر مہنگاہوکر 4493 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روزعالمی اور مقامی مارکیٹ میں سوناسستاہوتھا،عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر سستاہوکر 4445 ڈالر فی اونس پر آگیاتھاجبکہ مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 1000 روپے سستاہواتھاجس کے بعدایک تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 67 ہزار 262 روپے ہوگئی تھی ۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 6 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 9 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل









