Advertisement
پاکستان

ایران نے مزیددو پاکستانی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی

چارٹر جہاز پی الیکی میں ساڑھے 8 کروڑ لیٹر خام تیل لدا ہوا ہے، دونوں بحری جہاز 31 مارچ کو پاکستان پہنچیں گے،ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Mar 28th 2026, 6:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایران نے مزیددو پاکستانی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی

ویب ڈیسک:ایران نے آبنائے ہرمز سے مزید دو پاکستانی جہازوں کو گزرنے کی خصوصی اجازت دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے دونوں جہاز جنگ کے آغاز کے بعد گزشتہ ایک ماہ سے خلیج فارس میں رکے ہوئے تھے، تاہم ایران کی جانب سے خصوصی اجازت ملنے کے بعد انہوں نے اپنی منزل کی جانب سفر دوبارہ شروع کیا۔

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کا جہاز ’’ملتان‘‘ اور ایک چارٹرڈ جہاز ’’پی الیکی‘‘ آبنائے ہرمز عبور کرکے خلیجی پانیوں سے باہر آچکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق چارٹر جہاز پی الیکی میں ساڑھے 8 کروڑ لیٹر خام تیل لدا ہوا ہے، دونوں بحری جہاز 31 مارچ کو پاکستان پہنچیں گے۔

Advertisement
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 دن قبل
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 2 گھنٹے قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 دن قبل
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • ایک دن قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 2 دن قبل
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • ایک گھنٹہ قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement