امریکا اپنے زیادہ تر فوجی مقاصد حاصل کر چکا ہے،جلد ایران سے نکل جائیں گے،جے ڈی وینس
صدر ٹرمپ ایران جنگ کو کچھ اور عرصے تک جاری رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں، ان کا مقصد ایران کی حکومت کو شدید کمزور کرنا ہے،جے ڈی وینس


واشنگٹن ڈی سی:امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ حالیہ جنگ کے دوران امریکا اپنے زیادہ تر مقاصد حاصل کر چکا ہے اور جلد ہی ایران جنگ سے نکل جائیں گے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں جے ڈی وینس نےکہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مقصد ایران کی حکومت کو شدید کمزور کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ ایران جنگ کو کچھ اور عرصے تک جاری رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں، ان کا مقصد ایران کی حکومت کو شدید کمزور کرنا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہنا تھا کہ امریکا جلد ایران سے نکل جائے گا، امریکا اپنے زیادہ تر فوجی مقاصد حاصل کر چکا ہے۔
امریکی نائب صدر نے مزیدکہا کہ اس تنازع سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، یہ قیمتیں جلد کم ہو جائیں گی۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 15 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 18 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 14 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 13 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل







