افغان شہری کی پاک فوج اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اظہارِ یکجہتی کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل
ویڈیو میں افغان شہری کی جانب سے “آئی لو پاکستان، آئی لو جنرل عاصم منیر (فیلڈ مارشل)” کے الفاظ بھی تحریر کیے گئے ہیں


پکتیکا: افغانستان کے ایک شہری کی جانب سے پاک فوج اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی حمایت میں بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں اس نے پاک افواج کی قیادت سے عقیدت اور محبت کا اظہار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وائرل ہونے والی ویڈیو میں افغان شہری نے آپریشن غضب للحق کے دوران پاک فوج کے ہاتھوں تباہ ہونے والے ایک افغان ٹینک کو بھی دکھایا۔
افغان شہری نے ویڈیو پیغام میں طالبان رہنما ہیبت اللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہر فرعون کے لیے موسیٰ آتا ہے اور تمہارے لیے حافظ قرآن عاصم منیر آیا ہے۔
ویڈیو میں افغان شہری نےمزید کہا کہ جس طرح پاک فوج نے پکتیکا میں اس ٹینک کو تباہ کیا، اسی طرح مجاہدین تمہیں بھی اپنے ہاتھوں سے انجام تک پہنچائیں گے۔
ویڈیو میں افغان شہری کی جانب سے “آئی لو پاکستان، آئی لو جنرل عاصم منیر (فیلڈ مارشل)” کے الفاظ بھی تحریر کیے گئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق افغان طالبان حکومت کی حالیہ صورتحال کے تناظر میں بعض افغان شہری اس فتنے سے نجات کے لیے پرامید دکھائی دیتے ہیں۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 14 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 16 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 11 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 16 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 16 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 13 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago



