ایشین بیچ گیمز: پاکستانی پہلوان انعام بٹ کو 90 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں شکست
ایرانی پہلوان نے پاکستان کے انعام بٹ کو شکست سے دوچار کیا اور سلور میڈیا اپنے نام کرلیا

شائع شدہ 5 months ago پر Apr 29th 2026, 4:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چین کے شہر سانیا میں ایشین بیچ گیمز کے دوران پاکستان کے پہلوان انعام بٹ 90 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میچ میں شکست سے دوچار ہوگئے۔
ایرانی پہلوان نے پاکستان کے انعام بٹ کو شکست سے دوچار کیا اور سلور میڈیا اپنے نام کرلیا۔
دوسری جانب 70 کلوگرام کیٹیگری میں برانز میڈل کے لیے پاکستان کے عبداللہ کو شکست کا سامنا رہا ،محمد عبداللہ کو کرغزستان کے پہلوان نے شکست دی۔
ادھر ریسلنگ میں پاکستان کے اسد اللہ نے سلور میڈل اپنے نام کر لیا ، 80 کے جی کلاس کے فائنل میں اسد اللہ کو ایرانی پہلوان سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






