Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم کاموٹر سائیکل اور پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ

عام آدمی کوریلیف دینااولین ترجیح ہے، کسی بھی صورت عوام کوتنہا نہیں چھوڑاجائےگا،دعاہےخطے کےحالات بہترہوں تاکہ پیٹرولیم قیمتوں میں استحکام آئے،شہبازشریف

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 30th 2026, 9:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم کاموٹر سائیکل اور پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے موٹر سائیکل اور پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیاہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے سفری اورمال بردار گاڑیوں کےکرایوں میں اضافےکوروکنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عوامی ریلیف کےثمرات براہ راست مستحق افرادتک پہنچائےجائیں۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ وفاقی وصوبائی حکومتوں کےتعاون سےعام آدمی کیلئے اربوں روپےکاقومی ریلیف پیکیج فراہم کیا،مشکل حالات میں جس قدرممکن ہواعوام کوریلیف فراہم کرتے رہیں گے۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ عام آدمی کوریلیف دینااولین ترجیح ہے، کسی بھی صورت عوام کوتنہا نہیں چھوڑاجائےگا،دعاہےخطے کےحالات بہترہوں تاکہ پیٹرولیم قیمتوں میں استحکام آئے۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • a day ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • a day ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر