وفاقی حکومت بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے،وزیر اعظم
وزیرِ اعظم کی قیادت میں حکومت پاکستان صحت، تعلیم، نوجوانوں کی تربیت اور آئی ٹی کے شعبے میں گراں قدر اقدامات اٹھا رہی ہیں،شرکا


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت قوم کے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہےپاکستان انسداد پولیو مہم جاری ہے جلد اس موذی مرض کے ملک سے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پرنیل آئرنسائیڈ کی قیادت میں یونیسیف (UNICEF) کے وفد کی وزیر اعظم سے ملاقات کی، جس میں وزیر اعظم نے کہا کہ سیسے (LEAD) کے اثرات کی وجہ سے بچوں میں ذہنی و جسمانی نشونما کے مسائل پیدا ہوتے ہیں، اسکا سدباب ایک چیلنج ہے ۔
دوران ملاقات وزیر اعظم نے کہا کہ جس کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گےحکومت اپنے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ تعاون سے سیسے کے اثرات کی روک تھام کیلئے اقدامات کے حوالے سے پر عزم ہے۔
شرکاء نے وزیرِ اعظم کا شکریہ ادا کیا اور پاکستان میں اپنے حالیہ دورے کے دوران سروے کے حوالے سے آگاہی دی شرکاء نے کہا کہ بچوں کی پولیو سمیت موذی امراض سے حفاظت کیلئے وزیر اعظم کی جانب سے لیے گئے اقدامات قابل ستائش ہیں پاکستان میں بچوں کے بیماریوں سے بچاؤ اور انکی نشو نما کیلئے خطرات کے سدباب کیلئے اقدامات دیکھ کر خوشی ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم کی قیادت میں حکومت پاکستان صحت، تعلیم، نوجوانوں کی تربیت اور آئی ٹی کے شعبے میں گراں قدر اقدامات اٹھا رہی ہےوفد کے شرکاء نے وزیرِ اعظم کو سیسے کے صحت پر نقصان دہ اثرات پر بریفنگ دی اور پاکستان میں اس کے پھیلاؤ کے علاقوں کی نشاندہی کی ۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago





