Advertisement

تھانہ ہنجروال کی حدود سے 4 بچیاں مبینہ طور پر اغوا

لاہور: تھانہ ہنجروال کی حدود سے 4 بچیاں مبینہ طور پر اغوا ہوگئیں ہیں ۔ پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 3rd 2021, 1:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  لاہور کے علاقہ ہنجروال  کی حدود سے  4 بچیوں کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا ہے ۔ پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔10 سالہ انعم اور 11 سالہ کنیزہ ہمسائے کی 2 بچیوں کے ساتھ گھر سے نکلیں تھیں۔

مقدمے میں کہا گیا ہے کہ  چاروں بچیاں اورنج ٹرین پر سفر کرنے کی غرض سے گھر سے نکلیں، شبہ ہے کسی نامعلوم شخص نے چاروں بچیوں کو اغوا کر لیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

سی سی پی او لاہور نے  ایس پی انوسٹی گیشن عیسیٰ خان سکھیرا کو تحقیقات کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دینے کی ہدایت کردی ہے۔سی سی پی او لاہور کہنا ہے کہ  بچیوں کی تلاش کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

Advertisement
 غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کیلئےوزیراعظم مصر پہنچ گئے

  • an hour ago
برمنگھم :سابق ٹیسٹ کرکٹر 95 برس کی عمر میں  انتقال کرگئے

نیب ملتان کی کارروائی ، 48 ارب روپے کے فراڈ میں ملوث ملک عبدالحئی کراچی سے گرفتار

  • 3 hours ago
راشد خان نے ون ڈے کرکٹ میں وسیم اکرم اور ثقلین مشتاق کا ریکارڈ برابر کر دیا

  • 2 hours ago
پشاور:شوہر نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

پاک افغان سرحدی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ، ہزاروں پوائنٹس کی کمی

لاہور کے بعد کراچی میں مذہبی سیاسی جماعت کا احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ، مختلف سڑکیں بند

لاہور کے بعد کراچی میں مذہبی سیاسی جماعت کا احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ، مختلف سڑکیں بند

  • 3 hours ago
جب تک علی امین کا استعفی منظور نہیں ہوتا، وزیراعلیٰ کا انتخاب غیر آئینی تصور ہوگا، فیصل کریم

جب تک علی امین کا استعفی منظور نہیں ہوتا، وزیراعلیٰ کا انتخاب غیر آئینی تصور ہوگا، فیصل کریم

  • 2 hours ago
بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو لہ سماعت 14 اکتوبر تک ملتوی

ماہرہ اور فواد  بڑی اسکرین پر  پھر ایک ساتھ، نئی رومانوی فلم ’’نیلوفر‘‘ کا ٹریلر ریلیز

ماہرہ اور فواد بڑی اسکرین پر پھر ایک ساتھ، نئی رومانوی فلم ’’نیلوفر‘‘ کا ٹریلر ریلیز

  • 3 hours ago
پاکستان آرمی کی ٹیم نے مشق کیمبرین پٹرول 2025 میں گولڈ میڈل جیت لیا

 اگر 26 ویں آئینی ترمیم نہ ہوتی تو یحییٰ  آفریدی چیف جسٹس نہ بن پاتے،جسٹس جمال مندو خیل