کراچی :رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے ٹریفک پولیس پر الزام لگایا کہ پولیس کرونا ویکسین کارڈ چیک کرنے کے بہانے رشوت وصول کررہی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 3rd 2021, 1:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق شارع قائدین پر ٹریفک پولیس اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے۔ عامر لیاقت حسین نے ٹریفک پولیس پر الزام لگایا کہ پولیس کرونا ویکسین کارڈ چیک کرنے کے بہانے رشوت وصول کررہی ہے ۔تلخ کلامی کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے ۔
دوسری جانب ٹریفک پولیس کے ایس او اشرف جٹ نے رکن اسمبلی عامر لیاقت کے الزام کو رد کردیا ہے۔
ایس او اشرف جٹ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت کار میں دو خواتینِ کے ساتھ آکر ٹریفک پولیس یاسر کے پاس رکے ، عامر لیاقت نے اہلکار یاسر پر ویکسین کے نام پر رشوت لینے کا جھوٹا الزام لگایا۔عامر لیاقت کے پاس کوئی شواہد ہے تو فراہم کرے۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






