عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 9 ڈالرکا اضافہ ہونے سے فی اونس سونا 4548 ڈالر کا ہوگیا ہے

شائع شدہ 4 months ago پر May 18th 2026, 4:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 900 روپے کااضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 77 ہزار 162 روپے تولہ ہو گئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 772 روپے کا اضافہ دیکھنے کو ملا ، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 9 ہزار 89 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
علاوہ ازاں چاندی کی قیمت میں 26 روپے کا اضافہ ہواہے فی تولہ قیمت 8099 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 9 ڈالرکا اضافہ ہونے سے فی اونس سونا 4548 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 15 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 hours ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 21 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






