پاکستان کی اسرائیلی قابض افواج کی جانب سے گلوبل صموفلوٹیلا کو روکنے کی مذمت
دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے ایک بیان میں کہا کہ اطلاعات کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد میں پاکستانی فلاحی کارکن سعد ایدھی بھی شامل ہیں


پاکستان نے بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیلی قابض افواج کی جانب سے گلوبل صمود فلوٹیلا کو غیر قانونی طور پر روکنے اور اس پر سوار امدادی کارکنوں کی جبری حراست اور ان کے ساتھ ناروا سلوک کی شدید مذمت کی ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے ایک بیان میں کہا کہ اطلاعات کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد میں پاکستانی فلاحی کارکن سعد ایدھی بھی شامل ہیں۔
ترجمان نے غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئے تمام کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ ان افراد کی حفاظت، وقار اور بنیادی حقوق یقینی بنائے۔
طاہر اندرابی نے کہا کہ وزارت خارجہ حراست میں لیے گئے پاکستانی شہریوں کی باحفاظت واپسی یقینی بنانے کیلئے خطے میں پاکستانی سفارتی مشنز کے ساتھ مسلسل قریبی رابطے میں ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 14 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 18 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 12 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 15 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 17 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل



