صوبائی حکومت کا’’مریم کو بتائیں‘‘ پروگرام میں مزید شہریوں کو شامل کرنے کا فیصلہ
چیئرمین پی اینڈ ڈی بورڈ کی درخواست پر پنجاب حکومت نے’’ مریم کو بتائیں ‘‘ایپ کی سروسز کو وسعت دینے کی منظوری دی،اورپروگرام کو مزید مؤثر بنانے کے عزم کا اظہار کیا


لاہور:پنجاب حکومت نے “مریم کو بتائیں” پروگرام میں نئے اہلیت کے معیار کے تحت مزید شہریوں کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ’’مریم کو بتائیں‘‘ پروگرام کی اہلیت کے معیار اور فنانشل ایلوکیشن کی منظوری دے دی،پروگرام کے لیے مالی فنڈز اور بجٹ مختص کرنے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔
چیئرمین پی اینڈ ڈی بورڈ کی درخواست پر پنجاب حکومت نے’’ مریم کو بتائیں ‘‘ایپ کی سروسز کو وسعت دینے کی منظوری دی،حکومت نے پروگرام کو مزید مؤثر اور شفاف بنانے کے عزم کا اظہار کیاہے۔
اسی طرح عوامی شکایات کے فوری ازالے اور سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے،’’مریم کو بتائیں‘‘ ایپ کے ذریعے شہریوں کو گھر کی دہلیز پر مختلف بنیادی نوعیت کی سروسز فراہم کی جارہی ہیں۔

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 19 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 12 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 18 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 19 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 16 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago







