Advertisement
پاکستان

وفاقی حکومت کا بجٹ اجلاس 12 جون سے منظوری تک بلا تعطل جاری رکھنے کا فیصلہ

اگر کسی وجہ سے عاشورہ محرم سے قبل بجٹ کی منظوری ممکن نہ ہو سکی تو صرف عاشورہ کی سرکاری تعطیلات ہوں گی، اس کے علاوہ اجلاس میں کوئی وقفہ نہیں دیا جائے گا،ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Jun 10th 2026, 8:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی حکومت کا بجٹ اجلاس 12 جون سے منظوری تک بلا تعطل جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجٹ اجلاس 12 جون سے بجٹ کی منظوری تک بلا تعطل جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت کی کوشش ہے کہ بجٹ کو عاشورہ محرم سے قبل 23 یا 24 جون تک پارلیمنٹ سے منظور کروا لیا جائے، اس مقصد کے لیے بجٹ اجلاس بغیر کسی وقفے کے مسلسل جاری رہے گا جبکہ ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات بھی نہیں ہوں گی۔

حکومت نے عاشور سے قبل بجٹ منظور کرانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس بھی ہوا جس میں قومی اسمبلی کا اجلاس بغیر کسی وقفے کے بجٹ کی منظوری تک مسلسل جاری رہنے پر اتفاق کیا گیا۔

اس حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں بجٹ اجلاس کے شیڈول پر غور کیا گیا، جس کے تحت اجلاس منظوری تک مسلسل جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اگر کسی وجہ سے عاشورہ محرم سے قبل بجٹ کی منظوری ممکن نہ ہو سکی تو صرف عاشورہ کی سرکاری تعطیلات ہوں گی، اس کے علاوہ اجلاس میں کوئی وقفہ نہیں دیا جائے گا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ضمنی گرانٹس کی منظوری محرم الحرام کی تعطیلات کے بعد لی جائے گی، جبکہ حکومت کا ہدف ہر صورت عاشورہ سے قبل بجٹ کی منظوری حاصل کرنا ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 14 hours ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 12 hours ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 11 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 7 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 14 hours ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
Advertisement