Advertisement
پاکستان

اسحا ق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار نے امید ظاہر کی کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری رابطوں کا جلد اور تعمیری نتیجہ سامنے آئے گا،جو خطے میں پائیدار امن اور استحکام کا باعث بنے گا، ترجمہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jun 13th 2026, 3:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسحا ق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار اور مصر کے وزیرخارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا اور علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے جاری سفارتی کوششوں میں مثبت پیش رفت کا خیرمقدم کیا۔

ترجمان کے مطابق انہوں نے امید ظاہر کی کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری رابطوں کا جلد اور تعمیری نتیجہ سامنے آئے گا، جو خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے قیام میں معاون ثابت ہوگا۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ گفتگو کے دوران دونوں فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور پر قریبی رابطے اور مشاورت جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

Advertisement
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 18 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 5 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 4 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری