پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (ترمیمی) بل 2026 سینیٹ میں اور قومی اسمبلی سے منظور شدہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل سینیٹ زیرِ غورہو گا،ذرائع


اسلام آباد سینیٹ کا اجلاس کل پیر کو دن 12:30 بجے ہو گا۔
اس حوالے سے سینیٹ سیکرٹریٹ نے پانچ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا،جس کے مطابق اجلاس میں مالیاتی بل 2026 پر سفارشات زیر غور آئیں گی۔
ذرائع نے بتایا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (ترمیمی) بل 2026 سینیٹ میں اور قومی اسمبلی سے منظور شدہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل سینیٹ زیرِ غورہو گا۔اِسی طرح ٹیلی کام قوانین میں اہم ترامیم کا بل سینیٹ سے منظور کرانے کی تیاری سمیت پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (ری آرگنائزیشن) ایکٹ 1996 میں ترمیم پر غور ہو گا۔
دوسری جانب بجٹ 2026 پر سینیٹ کی سفارشات قومی اسمبلی کو بھجوائی جائیں گی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی بجٹ سفارشات سے متعلق تحریک سینیٹ میں کریں گے۔مزید برآں سینیٹ آئین کے آرٹیکل 73 کے تحت فنانس بل 2026 پر سفارشات مرتب کی جائیں گی۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 21 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 3 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 17 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 4 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل


