Advertisement

طالبان رجیم نے افغان شہریوں کیلئے قید خانہ اور امن دشمنوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بنا دیا،عالمی جریدہ

افغانستان بدترین معاشی تباہی کا شکار ہے،2 کروڑ 80 لاکھ افراد کو شدید غربت کا سامنا اور80 فیصد گھرانے قرضوں تلے دب چکے ہیں،امریکی جریدہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jun 16th 2026, 5:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
طالبان رجیم نے افغان  شہریوں کیلئے قید خانہ اور امن دشمنوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بنا دیا،عالمی جریدہ

ویب ڈیسک:قابض طالبان رجیم نے افغانستان کو اپنے شہریوں کیلئے قید خانہ اور امن دشمنوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بنا دیا۔ عالمی جریدہ نے افغان طالبان کے جابرانہ، خواتین مخالف اورآزادی کے دشمن آمرانہ نظام کو بےنقاب کردیا۔

امریکی جریدہ فیئر آبزرور کے مطابق طالبان رجیم کی جانب سے افغانستان میں بنیادی انسانی حقوق کی پامالی اورکڑی نگرانی جاری ہے، جبکہ سخت سماجی پابندیاں بھی عائد ہیں، افغانستان طالبان رجیم میں پاکستان، ایران اوروسطی ایشیا میں امن دشمنی پھیلانے کا سب سے بڑا سبب بن چکا ہے۔

امریکی جریدہ کے مطابق افغانستان بدترین معاشی تباہی کا شکار ہے،2 کروڑ 80 لاکھ افراد کو شدید غربت کا سامنا اور80 فیصد گھرانے قرضوں تلے دب چکے ہیں، طالبان رجیم میں صرف 3 ماہ میں 336 غیرقانونی گرفتاریاں اور 59 افراد کیساتھ مارپیٹ اور بدسلوکی کے واقعات پیش آئے۔ طالبان کا عدالتی نظام انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہوچکا ہے، افغانستان میں آزادی صحافت کا گلاگھونٹ دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم نے خواتین کو عوامی زندگی سے مکمل بےدخل کردیا،22 لاکھ سے زائد افغان لڑکیاں اعلیٰ تعلیم سے محروم ہیں۔

دوسری جانب اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان رجیم میں افغانستان سے پنپتی امن دشمنی پاکستان، ایران اوروسطی ایشیا سمیت پورے خطے کے امن کیلئے مستقل خطرہ بن چکی ہے، 80 فیصد آبادی کا مقروض اور 2 کروڑ 80 لاکھ افراد کاغربت کا شکار ہونا طالبان رجیم کی ناکام پالیسیوں کامنہ بولتا ثبوت ہے۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 3 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 20 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 16 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement