Advertisement
پاکستان

سندھ: کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی تجویز؟

سندھ میں آئندہ مالی سال کے 2.7 ٹریلین روپے سے زائد بجٹ تخمینے کا امکان ہے جب کہ  سندھ حکومت کی تنخواہوں میں 7 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافے کی تجویز ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jun 17th 2026, 3:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ: کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی تجویز؟

کراچی: سندھ کابینہ نے مالی سال 27-2026 کے صوبائی بجٹ کی منظوری دے دی۔

سندھ میں آئندہ مالی سال کے 2.7 ٹریلین روپے سے زائد بجٹ تخمینے کا امکان ہے جب کہ  سندھ حکومت کی تنخواہوں میں 7 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں کہا گیا کہ کوشش تھی تنخواہوں میں کم از کم 10 فیصد اضافہ کریں لیکن مشکلات کا شکار ہونے کے باعث سندھ حکومت ملازمین کی تنخواہوں میں زیادہ اضافہ نہیں کرسکتی۔

 وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سال کے بجٹ میں ہر طبقے کا خیال رکھا گیا ہے، سندھ حکومت بلاول بھٹو کی ہدایت پرغربت کےخاتمےکےلیےخصوصی اقدامات کررہی ہے۔

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 17 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 13 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے