طارق عزیز نے پی ٹی وی کے مشہور کوئز شو ''نیلام گھر'' سے شہرت حاصل کی جوپہلی بار 1974 میں نشر ہوا اور بعد میں کئی عشروں تک "طارق عزیز شو" اور "بزمِ طارق عزیز" کے نام سے جاری رہا


ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف کمپیئر طارق عزیز کی آج چھٹی برسی منائی جا رہی ہے۔
طارق عزیز 28 اپریل 1936 کو جالندھر میں پیدا ہوئے۔
انہوں نے 1960 کے عشرے میں میزبان کے طور پرریڈیو پاکستان سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور پاکستان کے پہلے مرد اناؤنسر اور ممتاز ٹی وی میزبان کے طور پر اپنی پہچان بنائی۔
طارق عزیز نے پی ٹی وی کے مشہور کوئز شو ''نیلام گھر'' سے شہرت حاصل کی جوپہلی بار 1974 میں نشر ہوا اور بعد میں کئی عشروں تک "طارق عزیز شو" اور "بزمِ طارق عزیز" کے نام سے جاری رہا۔
انہوں نے متعدد فلموں میں بھی اداکاری کی، جن میں چراغ کہاں روشنی کہاں، سالگرہ، قسم اس وقت کی، کٹاری، ہار گیا انسان اور انسانیت شامل ہیں۔
1994 میں انہیں صدارتی تمغہ حسنِ کارکردگی سے نوازا گیا۔ وہ 2020 میں آج کے روز لاہور میں انتقال کرگئے۔
ان کی عمر چوراسی برس تھی۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- an hour ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 18 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 11 minutes ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 14 hours ago





