گلگت بلتستان: پی پی نے حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم سے رابطہ کرلیا
ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی وفاق میں موجود اپوزیشن سے مل کرگلگت بلتستان میں حکومت بنانا چاہتی ہے اور اپوزیشن قیادت اگلے24 گھنٹےمیں جی بی میں حکومت سازی پرمشاورت اور فیصلے کرے گی

پاکستان پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) اور پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے رابطے کرلیے۔
ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی وفاق میں موجود اپوزیشن سے مل کرگلگت بلتستان میں حکومت بنانا چاہتی ہے اور اپوزیشن قیادت اگلے24 گھنٹےمیں جی بی میں حکومت سازی پرمشاورت اور فیصلے کرے گی۔
ایم ڈبلیو ایم کا ایک اور پی ٹی آئی کےحمایت یافتہ 2 آزاد امیدوار گلگت بلتستان سے جیتے ہیں اور ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے پاس جی بی میں خواتین اورٹیکنوکریٹ کی نشست ملاکر 5 ارکان کے ووٹ ہونگے۔
دوسری جانب گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 میں سے 22 حلقوں کے نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی 10، ن لیگ 5 جبکہ 4آزادامیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوجانے کے بعدآئی پی پی کی نشستیں 4، آزادامیدوار 2 اور ایم ڈبلیو ایم ایک نشست لینے میں کامیاب ہوسکی ہے۔
خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کو حکومت بنانے کی دعوت دی ہے، ن لیگ نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 10 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 10 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 13 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 7 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل






