Advertisement

فیفا ورلڈکپ: کولمبیا نے اُزبکستان کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی

کولمبیا کی جانب سے پہلا گول ڈینیئل منوز نے 40ویں منٹ میں کیا، پہلے ہاف کے اختتام پر کولمبیا کو اُزبکستان پر ایک صفر کی برتری حاصل رہی

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Jun 18th 2026, 3:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیفا ورلڈکپ: کولمبیا نے اُزبکستان کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی

18 جون کی صبح فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کھیلے جانے والے میچ میں کولمبیا نے اُزبکستان کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔

کولمبیا کی جانب سے پہلا گول ڈینیئل منوز نے 40ویں منٹ میں کیا، پہلے ہاف کے اختتام پر کولمبیا کو اُزبکستان پر ایک صفر کی برتری حاصل رہی۔

پہلے ہاف کے بعد کولمبیا کی جانب سے  دوسرا گول لوئس ڈیاز نے جب کہ تیسرا گول جمینٹن نے کیا۔

دوسری جانب پرتگال اور کانگو کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر ہو گیا، دونوں گول پہلے ہاف میں ہوئے۔

اس سے قبل میچ میں گھانا نے کھیل کے آخری لمحات میں گول کرکے پاناما کو 0-1 سے شکست دی تھی۔

Advertisement
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 13 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 10 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 16 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement