Advertisement
تفریح

عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

شادی کی تقریب جمعہ 3 جولائی کی شام منعقد ہوئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jul 4th 2026, 4:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

ویب ڈیسک: عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ اور امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی بالآخر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔

نیویارک کے تاریخی میڈیسن اسکوائر گارڈن میں منعقد ہونے والی یہ تقریب اپنی شان و شوکت، سخت رازداری اور عالمی شہرت یافتہ مہمانوں کی موجودگی کے باعث حالیہ برسوں کی نمایاں ترین سلیبریٹی تقریبات میں شمار کی جا رہی ہے۔

شادی کی تقریب جمعہ 3 جولائی کی شام منعقد ہوئی۔ تقریباً دو برس تک دنیا بھر کے میڈیا اور مداحوں کی توجہ کا مرکز رہنے والے اس جوڑے نے امریکا کے یومِ آزادی کے طویل ویک اینڈ پر اپنی نئی زندگی کا آغاز کیا۔

عام طور پر عالمی معیار کے کنسرٹس، باسکٹ بال مقابلوں اور بڑے تفریحی پروگراموں کے لیے مشہور ’میڈیسن اسکوائر گارڈن‘ اس بار ایک منفرد اور دلکش شادی کی تقریب کا مرکز بنا۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'