ہدایتکارہ سنگیتا کا فلم مکھو 25 دسمبر کو ریلیز کرنے کا اعلان، شوٹنگ آخری مراحل میں
اداکارہ میرا اور اداکار طلعت شاہ پر خوب صورت گیت عکس بند

عبدالسلام علی سے
لاہور: معروف اداکارہ ہدایتکارہ سنگیتا کی نئی فلم مکھو کی شوٹنگ زور و شور سے جاری ہے۔ اس حوالے سے اداکارہ میرا پر خوب صورت گیت عکس بند کیا گیا جس میں اداکار طلعت شاہ نے بھی حصہ لیا۔ گانے کی کوریوگرافی پپو سمراٹ نے دی جبکہ اس کی شوٹنگ لاہور کے نجی فارم میں ہوئی۔
.webp)
اداکارہ میرا نے کہا کہ فلم انڈسٹری کے ساتھ میرا جنون ہمیشہ قائم رہے گا۔ خوشی ہے کہ نئی فلمیں بن رہی ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ہدایتکارہ سنگیتا ایک پروفیشنل اور محنتی اداکارہ ہیں جنہوں نے ڈائریکشن میں بھی اپنا لوہا منوایا ہے۔
ہدایتکارہ سنگیتا نے کہا کہ کم مدت میں فلم مکمل کی ہے دن رات اس کے لیے شوٹنگز کی گئی ہیں۔ فلم میں اداکار معمر رانا، اداکارہ صائمہ نور، حسن مراد، فجر اور دیگر اداکار پردہ اسکرین پر نئے انداز میں دکھائی دیں گے۔ میری خواہش ہے کہ فلم انڈسٹری کی رونقیں بحال ہوں اس فلم کو 25 دسمبر اسی سال میں ریلیز کیا جائے گا۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 14 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 9 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 14 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 12 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 12 hours ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- a day ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 14 hours ago






