آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5200 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ77ہزار 136 روپے کا ہوگیا

شائع شدہ a month ago پر Aug 21st 2026, 4:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5200 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ77ہزار 136 روپے کا ہوگیا۔
اس کے علاوہ 10گرام سونے کا بھاؤ4 ہزار558 روپے اضافے سے 4لاکھ 9ہزار67 روپے ہوگیا۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ52 ڈالر اضافے سے 4547 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 19 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 21 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 16 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 18 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








