اسلام آباد : سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندورن ملک چلنے والی پروازوں میں کھانا فراہم کرنے پرپابندی عائد کردی ہے ۔


تفصیلات کے مطابق کھانا فراہم کرنے پر پابندی این سی او سی کی ہدایات پر ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظرعائد کی گئی ہے ۔
کھانا نہ پیش کرنے کی اطلاعات پر پرسی اے اے کی جانب سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے 29 جولائی کو جاری مراسلے میں ائرلائنز کو تنبیہ بھی کی گئی تھی
خیال رہے کہ اس سے قبل ایئرلائینز کو 21 جولائی سے مسافروں کو پیک شدہ کھانا پیش کرنے کی اجازت دی گئی تھی
اندورن ملک ہوائی سفر کے لیے لازمی ویکسینیشن پالیسی ، پاکستان میں محفوظ سیاحت کے حوالے سے ہوائی سفری ہدایات اور پہلے سے نافذ ہوائی یا تمام فضائی سفری پالیسیاں لاگو رہیں ۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کے مجاز ہونگے، تمام ائیر لائن آپریٹرز کو سختی سے تعمیل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی جاتی ہے ۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اسرائیلی حملے میں زخمی، ترک میڈیا نے انکشاف کر دیا
- 12 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- ایک گھنٹہ قبل

فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل، چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
- 2 گھنٹے قبل

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
- ایک گھنٹہ قبل

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا
- ایک گھنٹہ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
میرے بھائی کے خلاف الیکشن جیت کر دکھائیں، علی امین کا فضل الرحمان کو چیلنج
- 12 گھنٹے قبل

جے یو آئی کا علی امین گنڈاپور پر وار: چند ماہ کا مہمان وزیراعلیٰ قرار دے دیا
- 12 گھنٹے قبل

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کے گھر پولیس کا چھاپہ
- 11 گھنٹے قبل

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان
- ایک گھنٹہ قبل

پولیس ایف آئی آر درج کرنے کی پابند ہے، انصاف کے دروازے بند نہ کیے جائیں: سپریم کورٹ
- 12 گھنٹے قبل

محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات اور زائرین کے مسائل پر تبادلہ خیال
- 12 گھنٹے قبل

سیکریٹری جنرل یو این کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابط،تنازعات کے حل کیلئے عزم کا اعادہ
- 10 گھنٹے قبل