لاہور: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی مستقل ناکامیوں اور سینیٹ انتخابات میں متوقع رسوائی کے خوف سے جعلی راجکماری بیرون ملک فرار ہونےکی تیاری کئےبیٹھی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 16th 2021, 8:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی ڈی ایم کی مستقل ناکامیوں اور سینیٹ انتخابات میں متوقع رسوائی کے خوف سے جعلی راجکماری بیرون ملک فرار ہونےکی تیاری کئےبیٹھی ہے۔ بیماری کے نام پر عوام کو گمراہ کرکے ہمدردیاں سمیٹنے کا ہنر کوئی اس کرپٹ شاہی خاندان سے سیکھے۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اپنی ناکامیوں کا اعتراف جعلی راجکماری کے اس بیان میں واضح ہے کہ انہیں معمولی سے علاج کیلئے بھی بیرون ملک جانا پڑتا ہے۔جو اشرافیہ اپنے علاج کیلئے ہی کوئی ہسپتال نہ بناسکی انکی اولادوں کو عوام سے ہمدردی کا ڈھونگ رچاتے شرم آنی چاہئے۔

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 2 گھنٹے قبل
اسرائیلی فضائیہ کے حدیدہ بندرگاہ پر شدید حملے، 12 فضائی کارروائیاں
- 27 منٹ قبل

ایسی کونسی حادثاتی ایجادات ہیں جنہوں نے دنیا بدل ڈالی؟ پڑھیں اس بلاگ میں
- 2 گھنٹے قبل

ایک اور یورپی نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

پارلیمانی کمیٹیوں سے علیحدگی: پی ٹی آئی سینیٹرز نے استعفے دے دیے
- ایک گھنٹہ قبل

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کے لیے تا حیات سیکیورٹی کا فیصلہ واپس لے لیا
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی دوبارہ بھرتی کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ
- 3 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون
- 2 گھنٹے قبل

چیئرمین پی ٹی اے نے برطرفی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی
- 4 منٹ قبل

ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش کا افغانستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف
- 31 منٹ قبل

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش
- 18 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات