Advertisement
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 46 ہزار کی نفسیاتی حد بحال

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور100 انڈیکس میں 46 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی۔انڈیکس کاروبار کے اختتام پر46 ہزار 375 کی سطح پر بند ہوا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 16th 2021, 9:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس زیادہ سے زیادہ 46 ہزار 507 جبکہ کم از کم 45 ہزار 808 کی سطح پر دیکھا گیا تاہم  پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 46 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی اور 100انڈیکس کاروبار کے اختتام پر46 ہزار 375 کی سطح پر بند ہوا۔

کاروبار کے دوران 24 کروڑ 90 لاکھ 81 ہزار 852 حصص کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹ ویلیو17 ارب 48 کروڑ62 لاکھ25 ہزار 219 روپے رہی۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 4 دن قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • ایک دن قبل
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 4 گھنٹے قبل
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • ایک دن قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 3 گھنٹے قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 4 دن قبل
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 5 دن قبل
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 4 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال