کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور100 انڈیکس میں 46 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی۔انڈیکس کاروبار کے اختتام پر46 ہزار 375 کی سطح پر بند ہوا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 16th 2021, 9:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس زیادہ سے زیادہ 46 ہزار 507 جبکہ کم از کم 45 ہزار 808 کی سطح پر دیکھا گیا تاہم پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 46 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی اور 100انڈیکس کاروبار کے اختتام پر46 ہزار 375 کی سطح پر بند ہوا۔
کاروبار کے دوران 24 کروڑ 90 لاکھ 81 ہزار 852 حصص کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹ ویلیو17 ارب 48 کروڑ62 لاکھ25 ہزار 219 روپے رہی۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 7 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 10 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 9 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 7 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






