اسلام آباد: واپڈا انجینیرز نے ملک بھر کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی ۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کی بعد اب سرکاری انجینیرز بھی میدان میں آگئے۔ملک بھر کی الیکٹریک ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے انجینیرز اور ملازمین کی بڑی تعداد اسلام ڈی چوک پہنچ گی۔ انجینیرز اور ملازمین نے اسلام آباد احتجاج ، ٹیکنکل الاونس کو منظور کرنے الیکٹریک ڈسٹریبیوشن کمپنیوں کی نجکاری روکنے کا مطالبہ کردیا۔
واپڈا انجینیرز اور ملازمین کا کہنا ہے کہ اگر مطالبات نہ مانے گے تو دھرنا دیں گے ۔اگر پھر بھی مطالبات نہ مانے گے تو ہم پورے ملک کی بجلی بند کر دیں گے ۔ پہلے محلے میں ہم وزیراعظم ہاؤس صدر ہاؤس ، وزرائے اعلی ہاؤس کی بجلی بند کریں گے۔
واپڈا انجینیرز کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے میں میں منسٹر انکلیو کی بجلی بند کر دیں گے ۔پھر بھی مطالبات نہ پورے کیے گے تو پورے ملک کا بلیک آوٹ کر سکتے ہیں ۔ الیکٹریک ڈسٹریبیوشن کمپنیوں کی نجکاری واپڈا ملازمین اور انجینیرز کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہوگی ۔ فیڈرل انجینیرز کا کہنا ہے کہ ٹیکنکل الاونس فیڈرل انجینرز کا بھی حق ہے جسے فوراً منظور کیا جائے۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 3 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 6 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 8 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 6 hours ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 9 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago



