اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کی سمری مسترد کر دی۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 16th 2021, 11:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 14.07 روہے، ہائی سپیڈ ڈیزل 13.61 روپے، مٹی کا تیل 10.79روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 7.43 روپے اضافہ تجویز کیا تھا۔ وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے ہر حد تک جائے گی۔
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنےکافیصلہ کیا ہے،اگلے15 روزکیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہیں ہوگا، 28 فروری تک پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقراررہیں گی۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 19 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 5 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 4 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






