لاہور : پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے تمام سرکاری و نجی سکولوں کے عملے کو ویکسی نیشن کے لیے ڈیڈ لائن دے دی ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 11th 2021, 4:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

مراد راس نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ 22 اگست تک تمام سرکاری اور نجی سکولز کے اساتذہ اور دیگر عملے کےلیے ویکسی نیشن کرانا لازمی ہے ۔ '
سکولوں میں ویکسی نیشن کرانے کے لیے نوٹیفیکیشن پہلے ہی جاری کیا جاچکا ہے ، ویکسی نیشن نہ ہونے کی صورت میں متعلقہ سکول کو سیل کردیا جائیگا۔
انہوں نے کہا کہ 22 اگست کے بعد کسی بھی فرد کو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر سکول میں داخلکے کی اجازت نہیں ہوگی۔
My message on Vaccination Certificates for all Private and Public Schools of Punjab. Please follow SOPs issued by Government. pic.twitter.com/FFtHljWGkm
— Murad Raas (@DrMuradPTI) August 9, 2021

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





