محرم الحرام سکیورٹی خدشات، ڈرون کیمرے کےاستعمال پرپابندی عائد ،محکمہ داخلہ سندھ
کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے محرم الحرام سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ڈرون کیمرے کےاستعمال پرپابندی عائد کردی ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 14th 2021, 7:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق 9،8اور 10 محرام الحرام کوڈرون کیمرہ استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی،محرم الحرام کے مجالس اورجلوس کی ڈرون کیمرے سے ریکارڈنگ پردفعہ 144 نافذ ہوگی ۔ ڈرون کیمرے کی ریکارڈنگ پرپابندی کی خلاف ورزی پرقانونی کارروائی ہوگی۔

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- 5 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 دن قبل

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 9 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 دن قبل

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 گھنٹے قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 4 دن قبل

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






