کابل : خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان ملٹری ائر فورس کا طیارہ ازبکستان کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 17th 2021, 6:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق رائٹرزخبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات دیر گئے ازبکستان کے جنوبی سرکسونڈریو صوبے میں افغانستان سے ملحقہ علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ طیارے میں سوار دونوں فوجی محفوظ ہیں اور انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
خبر میں تفصیلات شامل کی جارہی ہیں ۔۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 15 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 17 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 10 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 10 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






