Advertisement

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی میڈیا سے گفتگو

لاہور: ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کا کہنا ہے کہ معروف ماڈل نایاب علی کے قتل کی واردات میں ملوث اس کا سوتیلا بھائی گرفتارکر لیا گیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 17th 2021, 5:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی میڈیا سے گفتگو

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ گرفتارملزم محمد علی ناصر اپنی سوتیلی بہن نایاب علی کی آوارہ گردی اور ماڈلنگ سے تنگ تھا،ملزم ماڈل نایاب علی کی ڈیفنس میں واقع کوٹھی مالیتی 7/8کروڑبھی ہتھیانا چاہتا تھا ۔

انہوں نے کہا ہے کہ ملزم نے مشروب میں نشہ آور چیز ملا کر نایاب علی کو بے ہوش کیا،محمد علی ناصر نے نیم بہوشی کی حالت میں گلے میں دوپٹہ ڈال کر ماڈل نایاب علی قتل کیا،ملزم سے آلہ قتل دوپٹہ، نشہ آور مشروب کی بوتل اور چھری وغیرہ برآمد کر لی گئی ہے ۔

 ان کا مزید کہنا ہے کہ ،شہریوں کے جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی ۔

Advertisement
بھارت کو تذلیل اور شرمناک شکست کا سامنا، جب 300 نکسلائیٹس نے راجدھانی ایکسپریس ہائی جیک کر لیا

  • 8 منٹ قبل
شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس ،  علی امین گنڈاپور کےو ارنٹ گرفتاری برقرار

  • 2 گھنٹے قبل
کینیڈا کے نئے وزیراعظم مارک کارنے کل  عہدے کا حلف اٹھائیں گے

  • 4 گھنٹے قبل
بلوچستان میں ٹرین دہشت گرد حملےمیں "را" ملوث ہے،گرپتونت سنگھ

  • 2 منٹ قبل
26 خواتین سمیت 41 پاکستانی بھکاری ملائیشیا سے  بے دخل

  • 3 گھنٹے قبل
سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر  حکومتی رہنماؤں کا خراج تحسین

  • 13 گھنٹے قبل
کوئی بھی فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا، امریکی صدر کا یو ٹرن

  • ایک گھنٹہ قبل
فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کرنے پر گرفتار   محمود خلیل کو وکلا سے بات کرنے کی اجازت

فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کرنے پر گرفتار محمود خلیل کو وکلا سے بات کرنے کی اجازت

  • 3 گھنٹے قبل
ملک کے مختلف شہروں میں آج بارش اور برفباری متوقع

ملک کے مختلف شہروں میں آج بارش اور برفباری متوقع

  • 2 گھنٹے قبل
دہشت گرد کا شکار جعفر ایکسپریس ٹرین کے ڈرائیور امجد یاسین محفوظ رہے

دہشت گرد کا شکار جعفر ایکسپریس ٹرین کے ڈرائیور امجد یاسین محفوظ رہے

  • 3 گھنٹے قبل
جعفر ایکسپریس حملہ، وزیراعظم صورتحال کا جائزہ لینے  آج بلوچستان کا اہم دورہ کریں گے

جعفر ایکسپریس حملہ، وزیراعظم صورتحال کا جائزہ لینے آج بلوچستان کا اہم دورہ کریں گے

  • 4 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر کا نوٹیفکیشن چیلنج کر دیا