بار بار مار شل لا کی وجہ سے آئین نا پارلیمانی رہا تھا نا ہی صدارتی: یوسف رضا گیلانی
ملتان : سابق وزیر اعظم و اپوزیش لیڈر سینٹ یوسف رضاگیلانی کا کہنا ہے کہ بار بار مار شل لا کی وجہ سے آئین نا پارلیمانی رہا تھا نا ہی صدارتی محترمہ بینظیر بھٹو نے وعدہ کیا تھا کہ برسرِ اقتدار آکر آئین کو اصل حالت میں بحال کریں گے۔


تفصیلات کے مطابق سابق ویز اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ بینظیر بھٹو نے نواز شریف کے ساتھ آئین کی اصل صورت میں بحالی کے لئے میثاق جمہوریت پر دستخط کئے۔
ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک نظریاتی جماعت ہے، ذوالفقار بھٹو سیاسی نظام میں تبدیلی لائے،ذوالفقار بھٹو نے ون مین ون ووٹ کا تصور دیا اور عوام نے ان کا ساتھ دیا۔
انہوں نے کہا ہے کہ بھٹو صاحب نے ملک کو ایک متفقہ آئین پاکستان دیا،ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی ،مسئلہ کشمیر کے لئے ذوالفقار علی بھٹو نے ہزار سال تک لڑنے کی بات کی تھی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ مشکل ترین حالات میں بھی انہوں نے اندرا گاندھی سے کشمیر کا سودا نہیں کیا اور لائن آف کنٹرول کو نہیں مانا تھا ۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل





