Advertisement
علاقائی

بٹگرام : گھاس کاٹتے ہوئے 4 آدمیوں پر آسمانی بجلی گر گئی

بٹگرام: تحصیل الائی دمتی کے مقام پر گھاس کاٹتے ہوئے 4 آدمیوں پر آسمانی بجلی گر گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 30 2021، 9:34 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
بٹگرام : گھاس کاٹتے ہوئے 4 آدمیوں پر آسمانی بجلی گر گئی

تفصیلات کے مطابق بٹگرام کی تحصیل الائی دمتی کے مقام پر گھاس کاٹتے ہوئے 4افراد پر آسمانی بجلی گرگئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ   آسمانی بجلی گرنے سے 1 شحص موقع پر جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ   3افراد  زخمی ہوگئے ہیں ۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

بٹگرام کے   مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement