Advertisement

کابل ڈرون حملے میں 10 افغان شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کر رہے ہیں، پنٹاگون

امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے اتوار کو کابل میں امریکی ڈرون حملے میں 10 افغان شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات شروع کردیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 31 2021، 3:20 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
کابل ڈرون حملے میں 10 افغان شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کر رہے ہیں، پنٹاگون

افغان میڈیا کے مطابق امریکی حملے میں پانچ بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہوئے۔

عرب میڈیا کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔

مرنے والے تمام افراد کے پاس امریکی ویزے تھے اور یہ لوگ ایئرپورٹ جانے کے لیے امریکی حکام کے پیغام کے منتظر تھے۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement