Advertisement

لاہور: شوہر کا خاتون پر تشدد، ایلفی کانوں میں ڈال کر قوت سماعت چھین لی

لاہور: رچنا ٹاؤن میں شوہر کا خاتون پر تشدد، ایلفی کانوں میں ڈال کر قوت سماعت چھین لی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 31st 2021, 4:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور:  شوہر کا خاتون پر تشدد، ایلفی کانوں میں ڈال کر قوت سماعت چھین لی

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے رچنا ٹاون میں شوہر کا بیوی پر تشدد، کانوں میں ایلفی ڈال کر قوت سماعت چھین لی۔متاثرہ خاتون صابرہ کاکہنا ہے کہ  شوہر نے بال کاٹ لئے، برہنہ کر کے تصاویر اور ویڈیوز بناتا رہا، میں نے گھر کی چھت سے کود کر جان بچائی اور میکے چلی آئی۔

 

 متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ  شوہر اکثر تشدد اور گالم گلوچ کرتا ہے۔ خاتون نے انصاف کے لئے تھانہ فیروز والا پولیس کو مقدمے کی درخواست دے دی ہے۔

Advertisement
Advertisement