واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان میں فوجی مشن ختم ہوگیا ہے اور اب سفارتی مشن شروع ہورہا ہے۔


امریکی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ طالبان سے تعلقات امریکی مفاد پر مبنی ہوں گے ، افغانستان سے امریکی سفارتی موجودگی ختم کرکے قطر منتقل کرچکے ہیں ۔ دوحہ میں امریکی سفارت کار طالبان سے رابطہ کریں گے ۔
ان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے سائے میں انخلا آپریشن مکمل کیا ۔ ہماری فورسز نے کابل انخلا میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔
انخلا آپریشن میں معاونت کرنے والے ممالک کے شکر گزار ہیں ، قطر ، ترکی کی کوششوں کو سراہتے ہیں ۔ انٹونی بلنکن کا کہن اہے کہ ایک لاکھ 35 ہزار سے زائد افراد کو افغانستان سے بحفاظت متنقل کیا گیا ہے ۔ افغانستان سے منتقل کیے گئے افراد میں 6 ہزار امریکی بھی شامل ہیں ۔
ایک یا دو سو کے قریب امریکی اب بھی افغانستان میں موجود ہیں ، ان سے معلوم کیا جارہا ہے کہ وہ افغانستان سے نکلنا چاہتے ہیں یا نہیں ۔
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 2 دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 17 گھنٹے قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 18 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 2 دن قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 17 گھنٹے قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 20 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 17 گھنٹے قبل

صدرمملکت اور وزیراعظم کی کرسمس کے پُر مسرت موقع پر مسیحی بہنوں بھائیوں کو مبارکباد
- 9 منٹ قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 2 دن قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 17 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل ، نیول چیف اور ایئر چیف کا قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت
- 12 منٹ قبل






