اسلام آباد : ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں بدستور اضافہ سامنے آرہا ہے اور اب بھی گزشتہ 24 گھٹے کے دوران 118 افراد موت کے منہ میں چلے گئے ہیں ، جس کے بعد اموات کی تےتعداد 25 ہزار 788 ہوگئی ہے ۔


نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر ( این سی او سی ) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں تین ہزار 838 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ، ملک بھر میں کورونا کی مجموعی کیسز کی تعداد 11 لاک 60 ہزار 119 ہوگئی ہے ۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پشاور میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ کردیا گیا ہے ، صوبائی دارالحکومت خیبر پختون خواہ کے پانچ مختلف مقامات میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ کردیاگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق شہر کے پانچ مختلف علاقوں میں آج رات نو بجے سے سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہوگا۔ جن علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا جارہا ہے ان میں فقیر آباد ، حیات آبادفیز 6 ، فیصل کالونی ، رریاب کالونی اور اعجاز آباد شامل ہیں ۔
اعلامیہ کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران مذکورہ علاقوں میں غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی رہے گی۔ مذکورہ علاقوں میں کورونا کیسز رپورٹ ہونے کی وجہ سے سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جارہا ہے ۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago





