اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہناہےکہ ماضی کی حکومتیں ملک کے اقتصادی مرکز کراچی کو نظر انداز کرتی رہیں، موجودہ حکومت لوگوں کو ٹرانسپورٹ سہولت کی فراہمی یقینی بنائے گی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 8th 2021, 2:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ملاقات کی اورکراچی کی ترقی کے لیے مختلف منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔
اسد عمر نے بریفنگ میں بتایا کہ نیو کراچی سرکلر ریلوے کے آغاز کی منظوری کا عمل جلد مکمل کرلیا جائےگا۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کراچی میں افرادی قوت کی صنعتوں تک آسان رسائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 21 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



