Advertisement
پاکستان

کوئٹہ:کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات 12 ستمبر کو ہونگے

کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کنٹونمنٹ  بورڈکے انتخابات 12 ستمبر کو ہوں گے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 8th 2021, 2:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوئٹہ:کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات 12 ستمبر کو ہونگے

تفصیلات کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈکے انتخابات کوئٹہ،ژوب اور لورالائی میں ہونگے۔ کوئٹہ میں 5،ژوب اور لورالائی میں 2،2 وارڈز میں الیکشن ہونگے۔ کنٹونمننٹ بورڈ کے الیکشن کے لئے کوئٹہ سے 35،ژوب سے7 اور لورالائی سے5 امیدوار حصہ لے رہے ہیں ۔  الیکشن کے لئے کوئٹہ سے28ہزار 9 سو 45 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے،کنٹونمننٹ بورڈ کے پانچ وارڈز میں 15ہزار3 سو46 مرد اور13ہزار 5سو99 خواتین ووٹرز ہیں۔

الیکشن کے لئے ژوب سے8  سو 8 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ، ژوب کنٹونمننٹ بورڈ کے 2 وارڈز میں 4 سو47 مرد اور 3سو61 خواتین ووٹرز ہیں ۔ الیکشن کے لئے لورالائی سے1ہزار 3 سو 31 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے  ، لورالائی کنٹونمننٹ بورڈ کے 2 وارڈز میں 6 سو 59 مرد اور 5سو72 خواتین ووٹرز ہیں۔ ژوب میں کنٹونمننٹ بورڈ کے 2وارڈزکئےلئے 7اورلورالائی میں 2وارڈز کیلئے5امیدوارمدمقابل ہونگے۔

کوئٹہ میں کنٹونمننٹ بورڈ کے پانچ وارڈز میں 5 جنرل نشستوں کیلئے35امیدواروں میں پاکستان تحریک انصاف،پاکستان پیپلزپارٹی،جمعیت علما اسلام ف،اورآزاد امیدوار شامل ہیں ۔

Advertisement
سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، قیمت عام انسان کی پہنچ سے باہر ہو گئی

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، قیمت عام انسان کی پہنچ سے باہر ہو گئی

  • ایک گھنٹہ قبل
غزہ میں جاری بربریت ،ہالی وڈ سمیت 1300 سے زائد  فنکاروں کا اسرائیلی فلمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان

غزہ میں جاری بربریت ،ہالی وڈ سمیت 1300 سے زائد  فنکاروں کا اسرائیلی فلمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان

  • 4 گھنٹے قبل
نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  • 2 گھنٹے قبل
ایشیا کپ: ٹرافی کی رونمائی، کپتانوں کا فتح حاصل کرنے کے عزم کا اظہار

ایشیا کپ: ٹرافی کی رونمائی، کپتانوں کا فتح حاصل کرنے کے عزم کا اظہار

  • 3 گھنٹے قبل
لاہور: غیرت کے نام پر اپنی بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور: غیرت کے نام پر اپنی بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

  • ایک گھنٹہ قبل
آئی فون کا نیا ماڈل آج لانچ کیا جائے گا،نئے فون میں کون کونسے فیچرز اور  قیمت کیا ہو گی؟

آئی فون کا نیا ماڈل آج لانچ کیا جائے گا،نئے فون میں کون کونسے فیچرز اور قیمت کیا ہو گی؟

  • ایک گھنٹہ قبل
میکسیکو: ٹرین اور ڈبل ڈیکر بس میں خوفناک تصادم، 10 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

میکسیکو: ٹرین اور ڈبل ڈیکر بس میں خوفناک تصادم، 10 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
نیو کراچی میں آگ سے متاثرہ گارمنٹس فیکٹری منہدم

نیو کراچی میں آگ سے متاثرہ گارمنٹس فیکٹری منہدم

  • 4 گھنٹے قبل
وزیر خارجہ اسحا ق ڈار کی قازق ہم منصب سے ملاقات، تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

وزیر خارجہ اسحا ق ڈار کی قازق ہم منصب سے ملاقات، تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

  • 44 منٹ قبل
پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان اور ایران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

پاکستان اور ایران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

  • 2 گھنٹے قبل
گلگت بلتستان: پولیس اہلکاروں کے ٹک ٹاک کے استعمال کرنے پر پابندی عائد

گلگت بلتستان: پولیس اہلکاروں کے ٹک ٹاک کے استعمال کرنے پر پابندی عائد

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement